معاشرے کا مستقبل نوجوان نسل اور ہماری ذمہ داریاں۔

معاشرے کا مستقبل نوجوان نسل اور ہماری ذمہ داریاں۔  

انسانی معاشرے میں انقلاب جوانوں کے بغیر ممکن نہیں۔ اگر جوانوں کی فکر اور معنوی تربیت کی جائے تو معاشرے میں نظام عدل قائم ہو سکتا ہے۔ انبیاء کرام علیہ سلام نے اپنی تمام زندگی جوانوں کی فکری اور معنوی تربیت کے لئے گزاری اور ہر طرح کی مشکلات کا مقابلہ فرمایا۔ قرآن مجید فلسفہ بعثت رسول اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو بیان کرتے ہوئے فرماتا ہے ۔هُوَ الَّذِي بَعَثَ فِي الْأُمِّيِّينَ رَسُولًا مِنْهُمْ يَتْلُو عَلَيْهِمْ آيَاتِهِ وَيُزَكِّيهِمْ وَيُعَلِّمُهُمُ الْكِتَابَ وَالْحِكْمَةَ وَإِنْ كَانُوا مِنْ قَبْلُ لَفِي ضَلَالٍ مُبِينٍ.

للہ وہ ذات ہے جس نے امیین میں سے ایسے رسول کو بھیجا جو انکے تزکیہ نفس فرماتے تھے۔ اور ۔۔۔۔

ادامه نوشته

سرنی در نینوا می ماند اگر زینب نبود

كربلا در كربلا مي ماند، اگر زينب نبود

 

 

سرنی در نینوا می ماند اگر زینب نبود

کربلا در کربلا می ماند اگر زینب نبود

 

 

ادامه نوشته

زیارت امام حسین علیہ السلام کی فضیلت

زیارت امام حسین علیہ السلام کی فضیلت

محمد بن مسلم نے حضرت امام محمد باقر علیہ السلام سے روایت کی ھے:
مُرُوا شِیعَتَنَا بِزیَارَةِ قَبْر الْحُسَیْنِ بْنِ عَلیٍّ علیہ السلام، فَاِنَّ اِتیَانَہُ مُفْتَرَضٌ عَلَی کُلِّ مُوٴْمِنٍ یُقِرُّ لِلحُسَیْنِ بِالاِمَامَةِ مِنَ اللّٰہِ عَزَّوَجَلَّ۔(۱)
ھمارے شیعوں کو زیارت قبر حسین علیہ السلام کی طرف حکم دو کیونکہ آپ کی زیارت ھر اس مومن پر واجب ھے جو خدا کی طرف سے آپ کی امامت کا اقرار کرتا ھے۔
حضرت امام صادق علیہ السلام نے فرمایا
”مَنْ زَارَ قَبْرَ الْحُسَیْنِ لِلّٰہِ وَفی اللّٰہِ،۔۔۔۔

ادامه نوشته

امام حسین(ع) کا مدینہ سے کربلا تک کا سفر اور دو محرم کو کربلا میں آمد.....

 امام حسین(ع) کا مدینہ سے کربلا تک کا سفر اور دو محرم کو کربلا میں آمد.....

 

  • رسول اللہ)ص) مشرکین قریش کی ریشہ دوانیوں کی وجہ سے مکہ سے ہجرت کرگئے تھے تو فرزند رسول(ص) کو ان ہی وجوہات اور ان ہی مشرکین کی اولاد کی سازشوں کی بنا پر مدینہ چھوڑ کر مکہ اور پھر عراق کی طرف ہجرت کرنا پڑی جنہوں نے امام حسین(ع) کو قتل کرکے کہا: کاش میرے بدر میں مارے گئے آباء و اجداد آج زندہ ہوتے اور میرے اس کارنامے کو دیکھ کر کہتے تیرے ہاتھ شل نہ ہوں؛ یعنی مدینہ سے مکہ اور عراق کی طرف امام حسین(ع) کی ہجرت اسلام کے دعویداروں کی سازشوں کا نتیجہ تھی۔ یہاں اس ہجرت کے مختلف مراحل اختصاراً بیان کئے جارہے ہیں:


ترک وطن

امام(ع) نے مدینہ سے نکلنے کا ارادہ کیا؛ رات کے وقت اپنی والدہ ماجدہ ۔۔

ادامه نوشته