پندرہ شعبان کے رات کے اعمال 

غسل کرنا جو گناہوں کی تخفیف کا موجب بنتا ہے۔ شب بیداری اور نماز، دعا اور استغفار میں مشغول رہنا۔ دعائے کمیل پڑھنا۔ زیارت امام حسینؑ جو گناہوں کی بخشش کا باعث بنتا ہے۔ بعض احادیث کے مطابق تمام انبیاء اس رات آپؑ کی زیارت کرتے ہیں۔